• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

جمعہ 01-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقامی آبادی اور فلسطینی کارکنان کےکئی گھنٹوں کے  بھرپور احتجاج   کے نتیجے میں اسرائیلی  دہشت گرد پولیس نے فلسطینی جوڑے کو رہا کر نے کی منظوری دے دی جس کے بعد نوجوان اوران کی اہلیہ کو بچوں سے ملوایا گیا۔

ذرائع کے مطا بق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی پولیس فورس نےبیت المقدس کے قصبے صوربہار  کے رہائشی  ایک فلسطینی جوڑے پر اس وقت حملہ کردیا جب وہ اپنے  دو شیر خوار بچوں کے ساتھ گاڑی میں جارہے تھے۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان انس عفانہ اور ان کی اہلیہ کو شہر میں داخلے کا اجازت نامہ نہ ہو نے کا بے بنیاد الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے بچوں  کو گاری میں بے یار و مددگار چھوڑ کر  ماں باپ کو صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیاجس کے بعد دونوں شیر خوار بچے اپنی گاڑی میں تنہا رہ گئے جنہیں فلسطینی شہریوں نے تحفظ فراہم کیا۔

صہیونی پولیس کے اس غیرانسانی رویے پر جائے وقوعہ پر پہنچنے والے شہریوں کی جانب  سے قابض فورسز کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور بچوں کے والدین کی رہائی کیلیے دھرنا دیا۔

واضح رہے کہ مقامی آبادی اور فلسطینی کارکنان کےکئی گھنٹوں کے  بھرپوراحتجاج کے نتیجے میں اسرائیلی  دہشت گرد پولیس نے فلسطینی جوڑے کو رہا کر نے کی منظوری دے دیجس کے بعد نوجوان اور ان  کی اہلیہ کو بچوں سے ملوایا گیا۔

Tags: شیرخوار بچےصہیونی پولیسصہیونیئزمصور بہارقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.