• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کا فلسطینی بچے پروحشیانہ تشدد

جمعہ 08-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کا فلسطینی بچے پروحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی برادری اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے  اب بھی خاماش تماشائی بنے اسرائیل کے سنگین جرائم کو نظر انداز کر نے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل  میں  صہیونی پولیس نے 1948ءکےعلاقے طیبہ میں ایک کم عمرفلسطینی بچے ریاض زیاد اقعیق پر حملہ کیا اوراسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

واقعے کی ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی جس کے بعد اب تک متعدد افراد قابض ریاست کے وحشی صہیونی اہلکاروں کے ہاتھوں بچے کو زدوکوب کر تے ہوئے دیکھ چکے ہیں تاہم عالمی برادری اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے اب بھی خاماش تماشائی بنے اسرائیل کے سنگین جرائم کو نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ آٹھ صہیونی  پولیس اہلکاروں نے فلسطینی بچے کو شدید مارا پیٹااور اسے زمین پر پٹخ دیا جس سے اس کے سر پر چوٹیں آئیں ہیں۔

توثيق يصل لـ”#عرب48": عناصر الشرطة تعتدي بوحشة على قاصر من #الطيبة وتعتقله وتزعم: هاجم قوات الشرطة
التفاصيل كاملة في @arab48website:https://t.co/kV48O8OcgL pic.twitter.com/fRuSgpH3fO

— موقع عرب 48 (@arab48website) April 7, 2022

Tags: انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارےسوشل میڈیاصہیونی پولیسعالمی برادریفلسطینی بچے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.