• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جارحیت: قابض فوج نے فلسطینی قیدی کے بھائی کو گولیاں مار دیں

جمعہ 15-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جارحیت: قابض فوج نے فلسطینی قیدی کے بھائی کو گولیاں مار دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے گلبوع جیل سے سرنگ کے ذریعے فرار فلسطینی اسیران میں سے ایہام کمامجی کے بھائی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے کفراذان قصبےپر دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں شاس کمامجی نامی ایک فلسطینی نوجوان بھی شہید ہوا۔

شہید ہونے والانوجوان فلسطینی قیدی ایہام کمامجی کا بھائی ہے، جوان چھ فلسطینی قیدیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے ستمبر 2021 میں اسرائیل کی ہائی سکیورٹی والی گلبوع جیل سے ایک سرنگ کھود کر آزادی حاصل کی تھی،  بعد ازاں ان فرار ہونے والے اسیران کو صہیونی فوج نے متعدد چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: ایہام کمامجیصہیونی جارحیتصہیونیئزمقابض صہیونی فوجگلبوع جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.