• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جارحیت کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی شہادت پرترکی کی شدید مذمت

بدھ 13-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی جارحیت کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی شہادت پرترکی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک وزارت خارجہ نے  فلسطینی خاتون کی شہادت پر اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں اورجلد ازجلد ذمہ داران سزائیں دیں تاکہ اس طرح کے غیر انسانی اقدامات کو دوبارہ ہونے سے روکاجائے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی نے پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت الحم میں قابض  اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک40 سالہ فلسطینی خاتون کو شہید کیے جانے کی شدیدمذمت کی ہے۔

ترک وزارت خارجہ نے فلسطینی خاتون غدا ابراہیم سبطین کی شہادت پر اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعے کی غیر جانبداری سے مکمل تحقیقات کریں اور ذمہ داران کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں تاکہ اس طرح کے غیرانسانی اقدامات کو دوبارہ ہونے سے روکاجائے۔

مزید برآں "ہم اللہ سے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں ،ان کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔”

خیال رہے کہ قابض فوج نے جنوبی قصبے حسان کے قریب فلسطینی خاتون جو 6 بچوں کی والدہ تھیں  کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیاور ہسپتال تک لے جانے میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کے نتیجے میں خاتون بیت جالا ہسپتال پہنچنے سے قبل رستے میں شہید ہو گئیں۔

Tags: بیت الحمترک وزارت خارجہترکیشہادتصہیونی جارحیتفلسطینی بیوہ خاتونمذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.