• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 28ویں روز میں داخل

ہفتہ 02-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 28ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی زندان میں قید فلسطینی بھوک ہڑتالی  کی جانب سےاپنی غیر قانونی حراست کے خلاف رہائی پانے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی اسیران کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران نے نشاندہی کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ اسرائیل کی قابض جیلوں میں 27 دسمبر 2021 سے بغیر کسی جرم یا الزام کے قید فلسطینی  نوجوان خلیل عوادہ نےاپنی انتظامی حراست کو مسترد کردیا ہے اور اس قید کے  خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا جسے اب 28 روز گزر گئے ہیں۔

کمیٹی برائے اسیران نے بتایا کہ صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال اٹھائیس دنوں سے جاری ہے جس کے باعث 40 سالہ خلیل عوادہ  اٹھنے بیٹھنے کے بھی قابل نہیں اور صہیونی اجیل انتظامیہ نے قیدی کی ہڑتال کے فیصلے کو بدلنے کیلیے انہیں قید تنہائی میں اندھیری کوٹہری میں  ڈال دیا ہے جہاں بھوک ہڑتالی فلسطینی  سے  اس احتجاج کی پاداش میں ہوا، پانی اور روشنی جیسی بنیادی سہولتیں بھی چھین لی گئی ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینی اسیرانفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.