• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سےڈھائی سال بعد فلسطینی نوجوان کی رہائی

بدھ 13-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سےڈھائی سال بعد فلسطینی نوجوان کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل سے رہائی کے بعدفلسطینی نوجوان نے بتایا کہ قابض جیل انتظامیہ فلسطینیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک روا رکھتی ہے اور انہیں مختلف ذہنی اور جسمانی اذیتیں دی جاتی ہیں جن میں کئی کئی دن سونے کی اجازت نہ دینا اور بیمارقیدیوں کی ادویات کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کرناشامل ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں جون 2020ء میں بغیر کسی جرم کے گرفتارہو نے والے 19 سالہ فلسطینی نوجوان مومن عباسی کو عدالت کی جانب سے رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے جس کے بعد نوجوان کے خاندان اور اہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کیااور انہیں کاندھوں پر اٹھا کر گھر تک کا فاصلہ طے کیا۔

 اسرائیلی قابض جیل سے رہائی کے بعدفلسطینی نوجوان نے بتایا کہ صہیونی جیل انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ  غیر انسانی سلوک کرتی ہے اور انہیں بلا جواز سزائیں دی جاتی ہیں جن میں کئی کئی دن فلسطینی قیدیوں کو سونے نہ دینا ان کے کھانےپر پابندی عائد کرنا اور بیماری کے دوران ادویات کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کر نا ہیں جبکہ اسیروں کےخاندان سے ملاقات اور مقدموں میں غیر قانونی رکاوٹیں پیدا کر نا معمول کی بات ہے۔

Tags: صہیونی جیلفلسطینی نوجوانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.