• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 8 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور

ہفتہ 04-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 8 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض جیل انتظامیہ نے صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  گرفتار فلسطینی  نوجوان کو قید کے دوران وحشیانہ  تشدد کا سامنا رہا اوراس نے  کئی کئی ماہ تک اپنے خاندان سے ملاقات پر پابندی کی سختیاں جھیلیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج  کی بلا جواز چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجےمیں گرفتار ہونے والے متعدد بے گناہ  فلسطینیوں میں سے ایک نوجوان احمد البرغوتی کی آٹھ سال کی پر تشدد قید کے بعد بالآخر صہیونی  جیل سے رہائی کے عدالتی احکامات جاری کر دیے گئے۔

قابض جیل انتظامیہ نے صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی نوجوان کو قید کے دوران وحشیانہ تشدد کا سامنا رہا اوراس نے  کئی کئی ماہ تک اپنے خاندان سے ملاقات پر پابندی کی سختیاں جھیلیں۔

قابض جیل انتظامیہ نے درجنوں مرتبہ فلسطینی نوجوان  کی عدالت میں پیشی  میں رکاوٹیں کھڑی کیں اوران کے وکیل کی پیشی سے متعلق درخواستوں کو اسرائیلی فوجی عدالت میں  مسترد کیا جاتا رہاجس کے بعد گذشتہ روز فلسطینی نوجوان کو رہا کر دیا گیا۔

Tags: انتظامی حراست کی پالیسیصہیونی جیلفلسطینی کی رہائیقابض جیل انتظامیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.