• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

    صہیونی جیل سے 6 ماہ بعد فلسطینی نوجوان رہا

جمعہ 05-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
    صہیونی جیل سے 6 ماہ بعد فلسطینی نوجوان رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی مسلح اہلکاروں نے بغیر کسی جرم کے  نوجوان کو اس کے گھر سے وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے نامعلوم مقام پر 4ماہ تک تفتیش کے بہانے انسانیت سوز سزائیں دیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں سے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی  نوجوان حسن ابو حمدان کو رہائی سے دی گئی جس کے بعدفلسطینی قیدی کے اہل خانہ اور عزیز واقارب نے جیل کے دروازے پر ابو حسن کا استقبال کیا اور خوشیاں منائیں۔

صہیونی جیل سے رہائی پانے والا فلسطینی نوجوان شفعات کیمپ سے گرفتار کیا گیا تھا جہاں وہ اپنے والدین کے ساتھ سکونت اختیار کیے ہوئے تھا، اسرائیل کےمسلح اہلکاروں نے بغیر کسی جرم کے نوجوان کو اس کے گھر سے وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے نامعلوم مقام پر 4ماہ تک تفتیش کے بہانے انسانیت سوز سزائیں دیں اور ناکردہ جرائم   کا اقرار کر نے پر مجبور کیا تاہم ناکامی کے بعد اسے صہیونی جیل منتقل کر دیا تھا۔

Tags: شفعات کیمپصہیونی جیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.