• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے3 سال 8 ماہ بعد فلسطینی نوجوان رہا

منگل 28-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے3 سال 8 ماہ بعد فلسطینی نوجوان رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے قابض حکام پر مسلسل خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں  اور اسرائیل پر ان غیر قانونی جیلوں میں فلسطینیوں پر مظالم کے باعث مسلسل دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں صہیونی آبادکاری کےخلاف  مظاہروں میں گرفتار ہونے والے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے رہائشی فلسطینی نوجوان عمار ترکمان کو اسرائیل کی فوجی عدالت نے 3 سال 8 ماہ کی پرتشدد حراست کے بعد بالآخر رہا ئی کے احکامات جاری کر دیے۔

صہیونی جیل سے رہا ہونے والے فلسطینی نوجوان کے استقبال کے لیے اس کے خاندان اور عزیزوں کے علاوہ علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے عمار ترکمان کو گلے سے لگایااور خوشی کااظہار کیا جبکہ نوجوانوں نے ایک جلوس کی صورت جیل سے گھر تک عمار ترکمان کو  کاندھوں پر اٹھا کر سفر کیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی جیلوں  میں فلسطینی  شہریوں کو بغیر کسی جرم یا الزام کےانتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  قید کیا جاتا ہے اوردوران حراست بدترین  سزائیں دی جاتی ہیں جس کے خلاف بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے قابض حکام پرمسلسل خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں اور اسرائیل پران غیر قانونی جیلوں میں فلسطینیوں پر مظالم کے باعث مسلسل دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔

Tags: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیںصہیونی آبادکاریصہیونی جیلفلسطینی نوجوان رہامقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.