• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 20سال بعد فلسطینی رہا

جمعہ 01-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 20سال بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطینی شہری نے بتایا کہ جیل انتظامیہ انہیں ہر روز بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتی تھی اورانہیں دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ اندھیری کوٹہری میں ہفتوں قید تنہائی میں رکھا گیا۔

فلسطینی قیدی مجد زیادہ نے 20 سالاسرائیلی قبضے کی جیلوں میں گزارنے کے بعد آزادی کو پہلی مرتبہ گلے لگا لگایا توان کے استقبال کیلیے موجود ان کے خاندان اور عزیزو اقارب نے انہیں مبارک باد دی۔

قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی جیلوں میں 20 سال تک نظربند رہنےوالے فلسطینی قیدی مجد زیادہ کو صہیونی فوج نے 2002 میں انکے گھر پر ایک چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا تھا بعد ازاں مجد پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سے تعلق کے بے بنیاد الزامات  عائد کر کے انہیں 20 سلوں کیلیے صہیونی زندانوں میں قید کر دیا گیا۔

اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد  فلسطینی  شہری نے بتایا کہ صہیونی جیل انتظامیہ انہیں ہر روز بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتی تھی اورانہیں ذہنی اذیتیں دینے کے لیے دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ اندھیری کوٹہری میں ہفتوں کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیاجس سے انکے اعصاب پر برا اثر پڑا اور وہ کئی نفسیاتی بیماریوں کا شکار رہنے لگے تھے۔

Tags: صہیونی جیلفلسطینی رہافلسطینی شہریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.