• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 15 سالہ فلسطینی بچے کی رہائی

منگل 26-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 15 سالہ فلسطینی بچے کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل انتظامیہ نے فلسطینی بچے کو  دوران حراست  وحشیانہ تشدد کیا اور اس پر فلسطینی پناہ گزین کیمپ  میں مزاحمت کاروں کے سہولت کار کے طور پرکام کرنے کے  بےبنیاد الزامات عائد کیے تھے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی  کے نتیجے میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےشفات پناہ گزین کیمپ سے بلا جواز گرفتار ہو نے والے 15 سالہ فلسطینی بچے حمزہ الصباح کو گذشتہ روز اسرائیلی قابض جیل سےاس کے علاقے سے بے دخلی کی شرط پر رہا کردیا گیا ۔

صہیونی جیل انتظامیہ نے فلسطینی بچے کو  دوران حراست  وحشیانہ تشدد کیا اور اس پر فلسطینی پناہ گزین کیمپ  میں مزاحمت کاروں کے سہولت کار کے طور پرکام کرنے کے  بےبنیاد الزامات عائد کیے تھے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی قابض فورسز   فلسطینی علاقوں پر دھاوے بول کر   بے گناہ شہریوں کو گھرون سے نکال کر تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور جیلوں میں انہیں بدترین سزائیں دیتی ہے جس کے باعث اکثر زیر حراست فلسطینی قیدی  جان کی بازی تک ہار جاتے ہیں۔

Tags: شفات پناہ گزین کیمپصہیونی جیلفلسطینی بچےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.