• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 15 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور

پیر 20-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 15 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض جیل انتظامیہ نے نوجوان کی پیشی میں متعدد مرتبہ رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاجواز توسیع کے حکم نامے جاری کروائے جس سے  کئی سال تک اسےصہیونی قید میں زندگی کے قیمتی دن تکلیفوں میں گزارنے پڑے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں اسرائیل کی قابض جیلوں میں قید متعدد بے گناہ فلسطینیوںمیں ایک  36 سالہ نوجوان درویش ابو عیاش گذشتہ روز15 سال کی پرتشدد سزا کاٹنے  کے بعد بالآخر رہائی  حاصل کر نے میں کامیاب ہو گیا۔

اسرائیلی فورسز کی فلسطینی نوجوان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتاری اور15 سال تک  قید کے بعد رہائی کے موقع پر بری تعداد میں قیدی کے والدین اور عزیزوں  سمیت  اہل علاقہ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں جلوس کی شکل میں انکے گھر تک لائے۔صہیونییئزم

یاد رہے کہ قید کے  دوران قابض جیل انتظامیہ نے نوجوان کی عدالت میں پیشی میں متعدد مرتبہ رکاوٹیں کھڑی کیں اور بلا جواز توسیع کے حکم نامے جاری کروائے جس سے کئی سال تک ابو عیاش کو صہیونی قید میں زندگی کے قیمتی دن تکلیفوں میں گزارنے پڑےتاہم اسرائیلی فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان پر لگائے گئے کالعدم تنظیم سے تعلق کےبے  بنیاد الزامات کے ثبوت کی عدم فراہمی کے باعث ابو عیاش کی رہائی کا فیصلہ دیا ہے ۔

Tags: صہیونی جیلصہیونییئزمفلسطینی قیدیقابض جیل انتظامیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.