• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قیدفلسطینی کی33روزہ بھوک ہڑتال ختم

جمعہ 03-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قیدفلسطینی کی33روزہ بھوک ہڑتال ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) احمدحمامرہ مسلسل بھوکے رہنے کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہےاور ان کا 17 کلو وزن تیزی کے ساتھ کم ہو گیا ہے جو کے صحت کی بحالی شدید رکاوٹ کا باعث اور خطرناک ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی نوجوان احمد حمامرہ نے اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کے خلاف 33 روز سے مسلسل جاری اپنی بھوک ہڑتال  ختم کر دی۔

فلسطینی قیدیوں اور سابق اسیران کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ احمد حمامرہ نے اسرائیلی عدالت کے حکم پر 14فروری 2022 کو رہائی کے معاہدے کے بعد  33 دن کی بھوک ہڑتال کو ختم کر دیا ہےاور اب عدالت کے مطابق قیدی کو آئندہ برس رہائی دی جائے گی۔

 احمدحمامرہ مسلسل بھوکے رہنے کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہےاور ان کا 17کلو وزن تیزی کے ساتھ کم ہو گیا ہے جو کے صحت کی بحالی  شدید رکاوٹ کا باعث اور  خطرناک ہے۔

خیال رہے کہ احمد حمامرہ کے علاوہ صہیونی زندانوں میں مزید 6فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال کے باعث شدید بیماریوں کا شکار ہیں یہ قیدی اپنی بغیر کسی الزام یا مقدمے کے اسرائیلی جیلوں میں غیر منصفانہ انتظامی حراست کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری  رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی عدالتصہیونی جیلصہیونیئزمقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.