• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قیدی کی  بھوک ہڑتال جاری

جمعرات 30-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی احتجاجی بھوک ہڑتال کا 84واں روزشروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے 3رائد ریان کو  نومبر 2021ء میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھاجس کے بعد 6 ماہ کی مدت کے لیے انتظامی حراست کی سزا سنائی گئی اور اس کی مدت ختم ہونے پر اس کی تجدید کر دی گئی۔ مزید یہ کہ انہوں نے دو ماہ قید تنہائی میں گزارے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کی غیر قانونی جیل میں قید فلسطینی نوجوان رائدریان نے اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتالجاری رکھی ہوئی ہے جوآج 85 ویں روزمیں داخل ہو چکی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی کمیشن نے صہیونی جیل میں بدترین صورت حال سے دوچار اسیرریان کے الرملہ صہیونی جیل کےکلینک میں داکل ہو نے کی اطلاع دی ہے تاہم جیل کے کلینک میں فلسطینیون کےلیے  برائے نام طبی سہولیات کے پیش نظر کمیشن  کو خدشہ ہے کہ رائد کی حالت مزید خرابی کا جانب گامزن ہے اوروہ  کمزوری کے باعث  چلنے پھرنے اور بات کرنے سے بھی معذور ہیں جبکہ  ان کا وذن مسلسل کم ہو رہا ہے جس سے صحت کی پیچیدگیاں بڑھتی جارہی ہیں۔

یہ بھی یاد رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے 3رائد ریان کو  نومبر 2021ء میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھاجس کے بعد 6 ماہ کی مدت کے لیے انتظامی حراست کی سزا سنائی گئی اور اس کی مدت ختم ہونے پر اس کی تجدید کر دی گئی جس کے بعد انہوں نے دو ماہ قید تنہائی میں گزارے۔

Tags: اسرائیل کی غیر قانونی انتظامی حراستصہیونی جیلفلسطینی قیدیفلسطینی قیدیوں کی کمیشنقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.