• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے بعد تشویش ناک حالت

جمعرات 24-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے بعد تشویش ناک حالت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے بتایا کہ قابض جیل میں فلسطینی  قیدی   کو دوسرے قیدیوں سے  الگ تھلگ کر کے تنہائی کی اذیتیں دی جارہی تھیں جس کی تیسری مرتبہ توسیع کر نے پر محمد نوارہ نے احتجاجی بھوک ہڑ تال کا آغاز کیا تھا۔       

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب نےاپنے بیان  میں بتایا کہ رام اللہ کی صہیونی بدنام زمانہ زندان جلبوع میں2001 میں عمر قیدکی سزا پانے والےفلسطینی قیدی محمد نوارہ جنہوں نے  12 روز سے احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی تھی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

قیدی کلب  نے بتایا کہ قابض جیل میں فلسطینی  قیدی کو 6 ماہ قبل دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ کر کے تنہائی کی اذیتیں دی جارہی تھیں اور حال ہی میں ان کی قید تنہائی کو ختم کر نے کے بعد ایک مرتبہ پھر تیسری بار آئسولیشن آرڈر میں توسیع کی جس کے باعث محمد نوارہ نے احتجاجی بھوک ہڑ تال کا آغاز کر دیا۔

خیال رہے کہ صہیونی جیلوں میں 4,600 سے زائد فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید میں لے رکھا ہے جن میں 34 خواتین،  180 بچے اور تقریباً 380 انتظامی قیدی ہیں۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالجلبوع جیلرام اللہصہیونی جیلفلسطینی قیدیقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.