• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بدستورحالت خراب

جمعہ 25-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بدستورحالت خراب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی  قیدی کو دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ کر کے تنہائی کی اذیتیں دی جارہی تھیں جس کی تیسری مرتبہ توسیع کرنے پراسیر نے احتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ مقبوضہ فلسطین میں بدنام زمانہ صہیونی حراستی مرکز جلبوع میں2001سے عمر قید کاٹنے والے فلسطینی محمد نوارہ جیل انتظامیہ کی جانب سے تیسری مرتبہ قید تنہائی میں ڈالنے کے باعث احتجاجی بھوک ہڑتال پرمجبور ہو گئے جس کے بعد 12 روزہ احتجاج میں خوراک کی کمی کے باعث نوارہ کی حالت خراب ہوگئی اور انہں جیل کے ہسپتال منتقل کردیاگیا البتہ قید تنہائی کی سزامیں تبدیلی نہ کر نے پراسیر نے طبیعت کی خرابی کے باوجود بھوک ہڑتال کے خاتمے سے انکار کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ قابض جیل انتظامیہ نے قیدی کو اذیتیں دینے کیلیے 6 ماہ قبل دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ کرکے تنہائی میں ڈال دیا تھااورحال ہی میں دوبارہ سزا ختم کرکے ایک مرتبہ پھر تیسری بارآئسولیشن آرڈر میں توسیع کی جس کے باعث محمد نوارہ نے احتجاجی بھوک ہڑتال کا فیصلہ کرلیا۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالجلبوع حراستی مرکزصہیونی جیلصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.