• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی قید 22 ویں سال میں داخل

پیر 11-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی قید 22 ویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی غیرمنصف فوجی عدالتوں میں فلسطینی کے وکیل کی جانب سے دائر کی گئی رہائی کی متعدد درخواستوں کو مسترد کیاجاتا رہا ہے جس کے باعث تاحال اسیر صہیونی جیل میں پابند سلاسل ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہررام اللہ سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ فلسطینی قیدی جادملہ کی صہیونی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت قابض جیل میں اذیتیں جھیلتے ہوئے قید کے 21 سال مکمل ہو گئے۔

اسرائیلی جیل میں 2001 میں بغیر کسی جرم یا الزام کے قید یہ فلسطینی  شہری جو اپنی زندگی کے قیمتی سال صہیونی زندانوں میں بدترین تشدد کے درمیان گزار چکا ہے اورا سکی قید کے بائیسویں سال کا آغاز ہواہے تاہم ان سالوں میں اسرائیلی غیر منصف فوجی عدالتوں میں فلسطینی قیدی کے وکیل کی جانب سے دائر کی گئی  رہائی کی متعدد درخواستوں کو مسترد کیاجاتا رہا ہے جس کے باعث تاحال  اسیر بغیر کسی الزام یا مقدمے کے صہیونی جیل میں پابند سلاسل ہے۔

Tags: اسرائیل کی فوجی عدالترام اللہصہیونی جیلفلسطینی شہریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.