• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی بھوک ہڑتالی سے اظہار یکجہتی کیلیے مظاہرہ

ہفتہ 07-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی بھوک ہڑتالی سے اظہار یکجہتی کیلیے مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی زندان میں قید بھوک ہڑتال کر نے والے بے گناہ فلسطینی شہری کی تیزی سے بگڑتی حالت  کے باعث مظاہرین کی جانب سے ان کی فوری رہائی  کا مطالبہ کیاگیا۔

تفصیلات  کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی قیدی خلیل عوادہ سے اظہار یکجہتی کیلیے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں متعدد افراد نے شرکت کی اور دسمبر 2021 سے صہیونی جیل میں بغیر کسی جرم کے سزا کاٹنے والے فلسطینی قیدی کے حق میں نعرے لگائےگئے، مظاہرین نے ہاتھوں میں خلیل عوادہ  کی تصویریں اٹھائی ہوئی تھیں۔

اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں میں قید فلسطینی اسیر کی جانب سے بغیر کسی الزام یا مقدمے کے اپنی انتظامی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کو 66روز گزرجانے کے باوجود قابض جیل حکام نے ان کی بلا جواز حراست کے خاتمے کے احکامات جاری کر نے سے انکار کر دیا ہے تاہم خلیل عوادہ نے صہیونی قید میں  شدید کمزوری کے باوجود رملہ جیل کے کلینک میں اپنی رہائی سے قبل بھوک ہڑتال ختم ناکرنے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر خلیل عوادہ کو اسرائیلی جیل رملہ کے کلینک میں صحت کی شدید خرابی کے بعد منتقل کیاتھاجن کی مسلسل بھوکے رہنے کے باعث قیدی کی حالت بگڑتی جارہی ہےاورصحت کے  دیگر مسائل کا سامنا ہےساتھ ہی ان کا وزن بھی تیزی کم ہورہا ہے۔

Tags: اسرائیل کی غیر قانونی انتظامی حراستاظہار یکجہتیخلیل عوادہصہیونی جیلفلسطینی بھوک ہڑتالیمظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.