• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی حالت بدستور خراب

منگل 15-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں کینسرکے مریض فلسطینی قیدی کی حالت مسلسل خطرے سے دوچار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں زندگی اور موت سے جنگ لڑنے والے ناصر ابو حمید کو قابض فوج نے2002 میں رام اللہ  کے علاقے فلسطینی عماری کیمپ سے ان کے گھر سے حراست میں لینے کے بعدعمرقید کی سزاسنائی تھی۔

مقبوضہ فلسطین  میں فلسطینی قیدیوں کےامورسے متعلق کمیٹی برائے اسیران  قیدی کلب نے اپنےجاری بیان میں کہا ہے کہ صہیونی جیل میں قید49 سالہ ناصرابوحمید جو کینسرکےمرض میں مبتلاہیں اور حالیہ دنوں کومے کی حالت میں اسرائیلی جیل کے چھوٹے سے کلینک میں کیمو تھراپی کی سہولیات اور دیگر طبی غفلتوں کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ ابوحمیدکی4 ماہ قبل اکتوبرمیں سرجری ہوئی تھی جہاں ڈاکٹروں نےان کےپھیپھڑوں میں کینسر کی رسولی نکالی تھی اورپھرسرجری سےمکمل صحتیابی سےقبل ہی انہیں عسقلان صہیونی جیل منتقل کردیاتھاجس کے نتیجے میں سرجری کے بعد اسیر کی دیکھ بھال نہ ہو سکی اور اسدوران انہیں جیل سروس نےمجرمانہ غفلت برتتے ہوئے صرف دردکش ادویات دے کر شدید بیماری میں مبتلا کر دیا۔

یاد رہے کہ صہیونی جیل میں زندگی اور موت سے جنگ لڑنے والے ناصر ابو حمید کو قابض فوج نے2002 میں رام اللہ  کے علاقے فلسطینی عماری کیمپ سے ان کے گھر سے حراست میں لینے کے بعدعمرقید کی سزاسنائی ساتھ ہی ان کے 3 بھائی بھی صہیونی جیلوں میں عمر قیدکی سزا کاٹ رہے ہیں جبکہ قابض فوج نے ابو حمید کے چھوٹے بھائی کو فلسطینی مظاہروں میں شہید کر دیا ہے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی اسیرقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.