• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں کینسرکے مریض فلسطینی قیدی کی حالت مسلسل خطرے سے دوچار

منگل 01-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں کینسرکے مریض فلسطینی قیدی کی حالت مسلسل خطرے سے دوچار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ابوحمید 4 جنوری کو پھیپھڑوں کی شدید سوزش کے بعد  سے کومے کی حالت میں وینٹی لیٹر پر  ہیں اورانہیں تین ہفتے قبل تشویشناک حالت میں اسرائیل کے برزلی ہسپتال منتقل کیا گیا تھاتاہم کینسر جیسے مرض کےپیچیدہ علاج کے بغیر دوبارہ جیل کے چھوٹے سےکلینک میں رکھا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی کمیشن برائے اسیران کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق صہیونی زندانوں میں کینسر کے مرض میں مبتلا فلسطینی اسیرناصر ابوحمید جو چند روز قبل صحت کی سنگین صورت حال کے باعث صہیونی برزلی ہسپتال لائے گئے تھے اور تاحال  کومہ میں مبتلا ہیں۔

قفلسطینی کمیشن کے مطابق قابض جیل انتظامیہ نےمسلسل مجرمانہ غفلت اور بےحسی   برتتے ہوئے ابو حمید کو بد ترین صورتحال کے باوجود  جیل کے ایک کلینک میں منتقل کر دیا ہے جہاں اسیر کواس کی تکالیف کے علاج  کیلیے  کسی قسم کی طبی سہولیات نہیں دی جارہی جوکہ اس کی موت کا باعث بن سکتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ان کے وکیل اوراہل خانہ بشول والدہ  کوبھی ملاقات سے مسلسل  روکا جارہا ہے۔

کمیشن نے مزید کہا کہ صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے اس اقدام کا مقصد واضح طور پر شدید بیمار قیدی کو پھانسی دینا ہےجس کے باعث عالمی اداروں سے مطالبہ ہے کہ وہ "ناصر کی فوری رہائی” کے اقدامات کریں اور صہیونی حکام پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اس کے علاج کیلیے اردن یا مصر  منتقل منتقل کرے۔

واضح رہے کہ ابو حمید 4 جنوری کو پھیپھڑوں کی شدید سوزش کے بعد  سے کومے کی حالت میں وینٹی لیٹر پر  ہیں اورانہیں تین ہفتے قبل تشویشناک حالت میں اسرائیل کے برزلی ہسپتال منتقل کیا گیا تھاتاہم کینسر جیسے مرض کےپیچیدہ علاج کے بغیر دوبارہ جیل کے چھوٹے سےکلینک میں رکھا گیا ہے۔

Tags: اردنصہیونی برزلی ہسپتالصہیونی جیلفلسطینی قیدیکینسرمصرناصر ابو حمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.