• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں ایک اور فلسطینی کا احتجاجی بھوک ہڑتال کااعلان

منگل 28-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں ایک اور فلسطینی کا احتجاجی بھوک ہڑتال کااعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں اس وقت 4 ہزار 500 فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں 62 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تقریبا 3 سو افراد ایسے ہیں کہ جن کی قانونی عمر بھی مکمل نہیں ہوئی ہےاور یہاں  فلسطینی قیدیوں کو شدید اور ناقابل بیان ایذا رسانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں بغیر کسی جرم کے صہیونی زندانوں میں قید ایک اور فلسطینی محمود الدبیعی نےاپنی غیر قانونی حراست مسترد کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال  کاآغاز کر دیا ہے جسے 8 روز گزر چکے ہیں۔

اسرائیلی جیل میں 5 مئی 2022ء کو جنین  پناہ گزین کیمپ سے بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پرگرفتاری اور جیل میں ہونے والے مسلسل  تشدد کےخلاف اپنی احتجاجی بھوک ہڑتال کو اس وقت تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے کہ جب تک اسے ان عقوبت خانوں سے رہائی نہیں دی جاتی۔

واضح رہے کہ صہیونی جیلوں میں اس وقت 4 ہزار 500 فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں 62 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تقریبا 3 سو افراد ایسے ہیں کہ جن کی قانونی عمر بھی مکمل نہیں ہوئی ہےاور یہاں  فلسطینی قیدیوں کو شدید اور ناقابل بیان ایذا رسانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Tags: "جنین پناہ گزین کیمپاحتجاجی بھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.