• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں ایک اور فلسطینی بھوک ہڑتالی کی حالت تشویشناک

ہفتہ 28-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں ایک اور فلسطینی بھوک ہڑتالی کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی غیرقانونی حراست کےخلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے باعث انہیں صحت کی شدید مشکلات کا سامنا ہےاوران کا وزن تیزی سے کم ہورہا ہے جو ان کی زندگی کیلیے خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے۔صہیونیئزم

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں  کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نے نشاندہی کی ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں اگست 2021 سے قید فلسطینی اسیرخلیل عوادہ کی جانب سے غیر قانونی صہیونی حراست کے خلاف احتجاجی  بھوک ہڑتال کا اآغاز کر نے والے اسیر کی حالت شدید خرابی کی جانب گامزن ہے تاہم 87 روز گزر  جانے کے باوجود قابض حکام نے فلسطینی کی رہائی کےاحکامات جاری نہیں کیے  ہیں۔

قیدی کلب  کے بیان کے مطابق قابض فوج نےفلسطینی شہری کو انتظامی حراست کے تحت گرفتار کیا تھا جس کے بعد سے انہیں اسرائیلی جیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایاگیا اورانکے خاندان سمیت وکیل سے بھی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی تھی جس کے نتیجے میں فلسطینی اسیر نے قابض فوج کی  حراست  کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا اورخلیل عوادہ کا کہنا ہے کہ یہ بھوک ہڑتال اب اسرائیلی زندان  سے رہائی یا پھر موت پر ہی ختم ہو گی۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.