• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل گلبوع سے فرار فلسطینیوں کو پناہ دینے والا شہری رہا

بدھ 13-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل گلبوع سے فرار فلسطینیوں کو پناہ دینے والا شہری رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تلاشی کے دوران مطلوبہ قیدیوں   کی موجودگی کا پتہ ملنے کے بعد  عبدالرحمٰن ابو جعفر کو بھی مفرور فلسطینیوں کو پناہ دینے کے جرم میں صہیونی   فوج نے جیل میں بدترین تشدد کیا  اور انہیں الیکٹرک شاک لگائے جبکہ کئی روز تک بھوکا رکھ کر تفتیش کی گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں کو سزائیں دینے والی بدنام زمانہ گلبوع جیل سے چند ماہ قبل سرنگ کے ذریعے فرار6 فلسطینیوں میں سے دو قیدی ايہم الكمجی اورمنادل انفيات کو اپنے گھر میں پناہ دینے کے جرم میں گرفتار جنین شہر کےرہائشی فلسطینی نوجوان عبدالرحمٰن ابو جعفر کو رہا کر دیاہے۔ تلاشی کے دوران مطلوبہ قیدیوں کی موجودگی کا پتہ ملنے کے بعد عبدالرحمٰن ابو جعفر کو بھی قیدیوں کو پناہ دینے کے جرم میں صہیونی فوج نے جیل میں بدترین تشدد کیااور انہیں الیکٹرک شاک لگائے جبکہ کئی روز تک بھوکا رکھ کر تفتیش کی گئی۔

قابل ذکر یہ ہے کہ فلسطینی شہری نے 6 ماہ تک صہیونی جیل میں تشدد سہنے کے باوجود فلسطینی قیدیوں کو پناہ دینے کے اپنے اقدام پر فخر کا اظہار کیا اور ان کے خاندان کی جانب سے بھی ان کی رہائی کی خوشی مناتے ہوئے ان کا خیر مقدم کیا۔

Tags: جنین شہرصہیونی جیل گلبوعصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.