• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ادارے نے مسجد اقصیٰ کے اوقاف ملازمین پر پابندیاں  عائد کر دیں

جمعرات 31-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ادارے نے مسجد اقصیٰ کے اوقاف ملازمین پر پابندیاں  عائد کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اوقاف ڈائریکٹر کے مطابق قابض ریاست کی انٹیلی جنس نے انہیں القدس کے القشلہ پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا اور یہ پابندی لگا کر اس مدت  کے اختتام پر دوبارہ پولیس اسٹیشن میں طلب کیے جانے کے احکامات جاری کیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز القدس کے شہری اور مسجد اقصیٰ میں زید بن ثابت سینٹرمیں قرآنی تعلیم  کے ڈائرکٹر عبدالرحمن بکیرات سمیت دیگر ملازمین پر صہیونی فورسز کے انٹیلی جنس ادارے  نے پابندی عائد کر تے ہوئے ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بےدخل کردیا ہے اور اس توسیع میں مزیداضافے کی دھمکیاں بھی دی ہیں ۔

عبدالرحمن بکیرات کے مطابق قابض ریاست کی انٹیلی جنس نے انہیں القدس کے القشلہ پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا اور یہ پابندی لگا کر اس مدت  کے اختتام پر دوبارہ پولیس اسٹیشن میں طلب کیے جانے کے احکامات جاری کیے۔

واضح رہے کہ فلسطینی اوقاف کے ڈائرکٹر عبدالرحمن بکیرات  مسجد اقصیٰ میں حفظ قرآن  کی سرگرمیوں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ اقصیٰ مسجد کے محافظوں کے لیے بھی کام کر تے ہیں جس کےباعث قابض فوج نے آنے والے  دنوں میں رمضان  کی عبادات اور اس سے منسلک تیاریوں میں رکاوٹیں ڈالنے کیلیے عبدالرحمن اور ان کے ساتھیوں پر یہ پابندی عائد کی ہے جبکہ مسجد  میں کام کر نے والے محکمہ اوقاف کے ملازمین کوبھی  کام سے روک دیاہے۔

Tags: القدسالقشلہ پولیس اسٹیشناوقاف ملازمینعبدالرحمن بکیراتقابض صہیونی فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.