• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنا جدید دفاعی نظام  فعال کر دیا

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنا جدید دفاعی نظام  فعال کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج کے اہلکار بھی فلسطینیوں کی جانب سے جاری فداعی حملوں سے خوف زدہ نظر آتے ہیں اور فلسطینی علاقوں میں گھس کر گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں  کی صہیونی  مہمات میں بھی فی الوقت کمی واقع ہوئی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے  کے مطابق قابض صہیونی ریاست میں ماہ رمضان کے آغاز سے القدس  میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور  اب تک صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادتوں کے ساتھ ساتھ تشدد اور گرفتاریوں  کے درجنوں  واقعات رونما ہو چکے ہیں جس کے باعث آئندہ دنوں میں غزہ میں صورت حال مزید کشیدہ ہونے کے امکانات کے بعد قابض صہیونی حکام نے غزہ کے اطراف میں اپنا جدید دفاعی نظام  آئرن ڈوم مکمل طور پر فعال کر دیا ہے۔

قابض فوج نے مقبوضہ  بیت المقدس میں باب العمود کے علاقے میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد زبردست جھڑپیں شروع ہو گئیں جس میں صہیونی فورسز نے فلسطینی جوانوں پر لاٹھی چارج کیااور گرفتاریاں عمل میں آئیں جبکہ ان جھڑپوں کا سلسلہ بیت المقدس میں باب الساہرہ اور سلطان سلیمان روڈ تک پھیل گیا اور صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی تاہم قابض صہیونی فوج کے اہلکار بھی فلسطینیوں کی جانب سے جاری فداعی حملوں سے خوفزدہ نظر آتے ہیں اور فلسطینی علاقوں میں گھس کر گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں  کی صہیونی  مہمات میں بھی فی الوقت کمی واقع ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلی جدید دفاعی نظامالقدسصہیونی حکومتغزہقابض صہیونی فوجماہ رمضان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.