• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کا بیت المقدس میں امریکہ کا قونسل خانہ نہ کھولنے پر زور

جمعرات 02-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کا بیت المقدس میں امریکہ کا قونسل خانہ نہ کھولنے پر زور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ جوبائیڈن انتظامیہ اس مسئلہ کو ایک الگ انداز سے دیکھتی ہے تاہم ہمیں یقین ہے کہ امریکا اس مسئلہ کو نہایت احتیاط سے  حل کرے گا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپد کے جاری کردہ بیان میں مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے دوبارہ کھولے جانے  کو نا پسندہیدہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خراب خیال ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپد کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا خودمختار دارالحکومت ہے اور اسی وجہ سے ہمیں لگتا ہے کہ یہ کوئی اچھا خیال نہیں۔

یائر لیپد نے کہا کہ ابھی اسرائیلی حکومت کمزور ہے اور ہمیں لگتا ہے کہ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے سے حکومت مزید کمزور اور غیر مستحکم ہوجائے گی لہذا میرا نہیں خیال کہ امریکی انتظامیہ ایسا چاہے گی۔

صہیونی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ جوبائیڈن انتظامیہ اس مسئلہ کو ایک الگ انداز سے دیکھتی ہے تاہم ہمیں یقین ہے کہ امریکا اس مسئلہ کو نہایت احتیاط سے  حل کرے گا ۔

Tags: جوبائیڈن انتظامیہصہیونی وزیر خارجہقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدسیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.