• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام نے ایک اور فلسطینی کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کردیا

جمعہ 21-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام نے ایک اور فلسطینی کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض حکام کی بلدیہ نے فلسطینی شہری پر بھاری جرمانہ عائد کیا اور جرمانے کی رقم کی ادائیگی نہ کرنے پر شہری کو  خود اپنے مکان کومسمار کرنے پر مجبور کردیاجس کے نتیجے میں گھر کے رہائشی 8 افراد سخت سردی کے موسم میں کھلےآسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی بلدیہ کے جاری کردہ نوٹس کے بعد فلسطینی شہری فیصل الجعبری کو وادی الجواز میں ان کے آبائی مکان کو غیر قانونی تجاوز قرار دیتے ہوئے مسمارکر نے کے احکامات جاری کردیے۔

قابض حکام کی بلدیہ نے فلسطینی شہری پر بھاری جرمانہ عائد کیا اور جرمانے کیرقم کی ادائیگی نہ کرنے پر شہری کو  خود اپنے مکان کومسمار کرنے پر مجبور کردیاجس کے نتیجے میں گھر کے رہائشی 8 افراد سخت سردی کے موسم میں کھلےآسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکمرانوں نے اب تک متعددفلسطینی باشندوں  کے قانونی ملکیتی گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئےمنہدم کر دیا جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی بے  گھرہو گئے اور پناہ گزین کیمپوں میں اراضی رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی بلدیہصہیونی حکامصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.