• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کے ایران پر بے بنیاد الزامات جاری

جمعرات 03-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کے ایران پر بے بنیاد الزامات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر اعظم نےکہا کہ ہمیں امید ہے دُنیا ایران کو برداشت نہیں کرے گی باوجود اس کے ہمیں ایک پیچیدہ دور کا سامنا ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ ایرانی حکومت زوال کے عمل سے گزر رہی ہے.

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایک سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ چاہ بہار اور قشم جزیرہ کے اڈوں سےایران نے بحری اہداف پر حملے کیے ہیں یہ وہ خاص مقامات ہیں جو فوجی ڈرونز کو ذخیرہ کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی  وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے بھی دو روز قبل اپنے ایک بیان میں ایران کے حوالے سے بات کر تے ہوئے کہا تھا کہ پچھلی دہائی سے ایران نے اسرائیل کو ملیشیاؤں اور میزائلوں سے گھیر رکھا ہے۔

صہیونی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ دُنیا ایران کو برداشت نہیں کرے گی اس حوالے سے ہمیں ایک پیچیدہ دور کا سامنا ہے البتہ یہ بات واضح ہے کہ ایرانی حکومت زوال کے عمل سے گزر رہی ہےاور وہ وحشیانہ طاقت اور دھمکی کے ذریعے حکمرانی کر رہی ہے۔

Tags: ایرانچاہ بہارصہیونی حکامقشم جزیرہمقبوضہ فلسطیننفتالی بینیٹوزیر دفاع بینی گینٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.