• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کی غرب اردن میں فلسطینی ورثہ مٹا نے کیلیے رقم مختص

منگل 25-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کی غرب اردن میں فلسطینی ورثہ مٹا نے کیلیے رقم مختص
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکام کے اس نئے منصوبے کے حوالے سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی ورثے اور تاریخی مقامات کی چوری کی کھلم کھلا سازش ہےجس کے ذریعے فلسطینیوں  کے ورثے کو ہمیشہ کے لیے مٹانا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی چینل سیون کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی "یروشلم اور ورثہ” کی نام نہاد وزارت نےمقبوضہ غرب اردن کے تاریخی مقامات کی تعمیر نو” کے نام سے 10 ملین شیکل ($3.2 ملین) مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی چینل کے مطابق جن جگہوں پر تاریخی مقامات کو یہودیانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں نابلس کے شمال میں (شمالی مغربی کنارے میں) سیبسطیا  بھی شامل ہے جس کے لیے پچاس ملین شیکل (1.6 ملین ڈالر) مختص کیے جائیں گے جس کے تحت وہاں پر تعمیراتی منصوبے جاری ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی  اسرائیلی سول انتظامیہ کو آثار قدیمہ کے مقامات کی پیروی اور "ان کی تخریب کاری کو روکنے” کے لیے 2.5 ملین کی مالی اعانت کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

صہیونی حکام کے اس نئے منصوبے کے حوالے سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی ورثے اور تاریخی مقامات کی چوری کی کھلم کھلا سازش ہےجس کے ذریعے فلسطینیوں  کے ورثے کو ہمیشہ کے لیے مٹانا ہے۔

Tags: صہیونی حکامصہیونیئزمغرب اردنفلسطینی تاریخی مقاماتفلسطینی ورثہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.