• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کی امارات کو مالیاتی جرائم کی سراغ رسانی میں امداد

منگل 15-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات میں صہیونیوں کی شرکت پر طبی کانفرنس کا بائیکاٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فرم کے چیف ایگزیکٹو نے  کہا ہے کہ امارات کے کسی بینک کے ساتھ تھیٹا رے کےلائسنس کے اجرا کا پہلا براہ راست معاہدہ ہےجس میں اسرائیلی فرم کا یہ تیارکردہ ٹول منی لانڈرنگ یا فراڈ جیسے مالیاتی سائبرخطرات کی نشان دہی کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں مشرق بینک کومالیاتی  امور میں جرائم کے خاتمے کیلیے  ٹیکنالوجی فرم تھیٹارے جوکہ اس قسم کے جرائم کاپتہ لگانے کا آلہ ہے  کے استعمال کا باقاعدہ لائسنس فراہم کرے گی تاکہ اس کے ذریعے دوسرے بینکوں سے مشرق بینک کو رقوم کی ترسیلسہل اور آسان ہو اور اس ٹیکنالوجی سے بینکوں کوسرحد پارادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے پیچیدہ معاملات میں مالی جرائم کے خطرات سے مؤثرطریقے سے نمٹنے میں بڑی حد تک مددمل سکےگی۔

صہیونی فرم کے چیف ایگزیکٹوآفیسر(سی ای او) مارک گزیٹ نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ متحدہ عرب امارات کے کسی بینک کے ساتھ تھیٹا رے کالائسنس کے اجرا کا پہلا براہ راست معاہدہ ہےجس میں اسرائیلی فرم کا یہ تیارکردہ ٹول منی لانڈرنگ یا فراڈ جیسے مالیاتی سائبرخطرات کی نشان دہی کرے گاتاکہ صارفین مشکوک لین دین کے خلاف کارروائی کر سکیں۔

مارک گزیٹ نےاپنے بیان میں توقع ظاہر کی ہے کہ مشرق بینک کے ساتھ معاہدے سے یواے ای اور دیگر عرب ممالک کے مالیاتی اداروں کے ساتھ ایسے ہی مزید سمجھوتوں کی راہ ہموار ہوگی۔

Tags: اماراتتھیٹارےسراغ رسانیصہیونی حکامصہیونی ریاست اسرائیلمالیاتی جرائممتحدہ عرب اماراتمشرق بینک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.