• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کا یوکرینی یہودیوں کی شہریت کیلیے آسان شرائط کا فیصلہ

بدھ 02-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کا یوکرینی یہودیوں کی شہریت کیلیے آسان شرائط کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  قانون میں ایسے یہودی جن کے والدین اور دادا، دادی یا نانا، نانی یہودی ہوں وہ ان یہودی افراد میں شامل ہوتے ہیں جنہیں اسرائیل اپنی شہریت دے گا۔

تفصیلا ت کے مطابق قابض ریاست اسرائیل نے روس اور یوکرین میں جاری جنگ کی وجہ سے ان یہودی خاندانوں کو اسرائیل میں آباد کرنےکے لیے اپنے شہریت کے قانون میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی اجازت دے دی ہے جو جنگ سے قبل مستقل بنیادوں پر یوکرین میں رہائش پزیر تھے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی وزارت داخلہ کے مطابق یوکرین میں موجود 10ہزار سے زائد یوکرینی یہودیوں نے اسرائیل منتقل ہونےکے لیے متعلقہ ایجنسی سے رابطہ کیا ہے جنہیں اسرائیل کی شہریت دی جائے گی البتہ اس قانون کی رو سے صرف ان افراد کی درخواستوں کو قبول کیا جائےگا جو اسرائیلی مذہب کے مطابق یہودی ہیں۔

یاد رہےکہ صہیونی  قانون میں ایسے یہودی جن کے والدین اور دادا، دادی یا نانا، نانی یہودی ہوں وہ ان یہودی افراد میں شامل ہوتے ہیں جنہیں اسرائیل اپنی شہریت دے گا۔

Tags: روس یوکرین جنگصہیونی  قانونصہیونی حکامصہیونی وزارت داخلہیوکرینی یہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.