• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی رکاوٹیں: فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی

جمعہ 28-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی رکاوٹیں: فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نماز فجر کے آخر میں فلسطینی شہریوں نے مسجد اقصیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے، حرم قدسی سے رابط مستحکم کرنے اور قابض ریاست کے حرم قدسی کو یہودیانے کے جرائم کے مقابلے کا اعادہ کیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر  فلسطینی  باشندوں نےصہیونی فوجی رکاوٹیں ہٹا کر جمعہ کے روز نماز فجر ادا کی اور القدس کی حفاظت کے لیے بارگاہ خدا وندی میں خصوصی دعا ئیں کیں۔

نماز فجرکے شروع ہونے سے قبل ہی ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمع ہونا شروع کر دیا اوراسرائیلی فوج سمیت  پولیس کی جانب سےکھڑی کی گئی رکاوٹیں توڑ کر قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی اورشہریوں نےاپنی  نمازوں کی ادائیگی کے ثواب کے علاوہ مسجد اقصیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے، حرم قدسی سے رابط مستحکم کرنے اور قابض ریاست کے حرم قدسی کو یہودیانے کے جرائم کا مقابلہ کرنے کا اعادہ کیا۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا تیسرامذہبی اور  مقدس   مقام ہے جسے آئے روز صہیونی آبادکار  اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں بے حرمتی کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Tags: حرم قدسیصہیونی فوجی رکاوٹیںقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدسنماز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.