• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی حراست : 80سالہ فلسطینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی شہادت

ہفتہ 29-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی حراست : 80سالہ فلسطینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ تین فلسطینی ڈاکٹروں نے شہید کے جسم کا معائنہ کیااور تصدیق کی ہے کہ شہید دل کے مسائل میں مبتلا تھےتاہم گرفتاری کے بعد ان پر تشدد کیا گیااور ان کے چہرے اور سر پربھی چوٹیں آئیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی حراست میں 80 سالہ عمر اسعدنامی بزرگ فلسطینی  کے قتل کی تحقیقات کے لیےکیےجانے والے پوسٹ مارٹم  کی رپورٹ سامنے آگئی جس سے پتا چلتا ہے کہ عمر اسعد کو بے دردی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ تین فلسطینی ڈاکٹروں نے شہید کے جسم کا معائنہ کیااور تصدیق کی ہے کہ شہید دل کے مسائل میں مبتلا تھےتاہم گرفتاری کے بعد ان پر تشدد کیا گیااور ان کے چہرے اور سر پربھی چوٹیں آئیں، پوسٹ مارٹم کے نتائج سے ثابت ہوا ہے کہ شہید اسعد کو جسمانی تشدد کے نتیجے میں دل کا شدید دورہ پڑا تھا، جو قابض فوج کے اس بیان سے متصادم ہے کہ اس نے ان پر تشدد نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطینی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں جلجلیہ سےتعلق رکھنے والے  شہید اسعد کو بارہ جنوری کو شدید سردی میں قابض فوج نے گرفتار کر کے حراست میں لیا تھااور شہادت کے  بعد ان کی لاش کےگھر کے قریب پھینک دی تھی۔

Tags: پوسٹ مارٹمجلجلیہ قصبہرام اللہشہادتصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.