• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ

بدھ 16-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مزاحمت کار ایک گاڑی میں سوار تھے جب گاڑی تیزی سے  ٹاور کے نزدیک سے گزری اور فوجیوں کو نشانہ بنایا تاہم کسی فوجی کے زخمی ہونے کیاطلاعات نہیں ہیں ساتھ ہی مزاحمت کار بھی موقع سے فرار ہونےت میں کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں نابلس کےجنوب مشرق میں واقع قصبے عقربا کے قریب فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ مزاحمت کار ایک گاڑی میں سوار تھے جب گاڑی تیزی سے ٹاور کے نزدیک سے گزری اور فوجیوں کو نشانہ بنایا تاہم کسی فوجی کےزخمی ہونے کیاطلاعات نہیں ہیں ساتھ ہی مزاحمت کار بھی موقع سے فرار ہونےت میں کامیاب ہو گئے۔

دوسری جانب نابلس شہر میں ہی تین فلسطینیوں  کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض افواج اور فلسطینیوں کے درمیان فائرنگ اور مسلح جھڑپوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونیئزمصہیونی فوجعقربا قصبہفائرنگفلسطینی مزاحمت کارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.