• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے مقبوضہ النقب میں فلسطینی کا گھر مسمارکردیا

جمعرات 25-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے مقبوضہ النقب میں فلسطینی کا گھر مسمارکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے بغیر کسی نوٹس کے فلسطینی کے مکان کو مسمار کر کے 12 افراد پر مشتمل خاندان کوکھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزاسرائیلی صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی وادی النقب میں السید قصبے پر بلا جواز چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے ایک فلسطینی کے مکان کو مسمار کردیا جس کےباعث  گھرکے مکین جن میں 4 خواتین اور7 بچے بھی شامل ہیں12 افراد پر مشتمل خاندان  کھلے آسمان کے نیچے آگیا۔

صہیونی بلدیہ کی ہدایات پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی  خاندان کے گھر کی مسماری کے متعلق مکان کے مالکان نے بتایا کہ ماہ قبل اسرائیلی ادارے نے ان کے گھر کو غیر قانونی قرار دے کر  مسماری کے نوٹس جاری کیے تھے  جس کے بعد  اس خاندان  نے اسرائیلی بلدیاتی  ادارے میں اپنے مکان کے قانونی کاغذات جمع کراکر مسماری رکوائی تھی تاہم گذشتہ روز صہیونی فوج کی جانب سے بغیر کسی نوٹس کے ان کے مکان کو گرادیا گیا۔

Tags: السید قصبہصہیونی بلدیہصہیونی فوجمقبوضہ النقبوادی النقب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.