• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے رہائی کے اگلے ہی دن فلسطینی کو دوبارہ گرفتارکرلیا

منگل 10-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے رہائی کے اگلے ہی دن فلسطینی کو دوبارہ گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے رہائی کے اگلے ہی دن فلسطینی نوجوان کے گھر کا محاصرہ کیا اور جب وہ آزادی کی خوشیاں منارہے تھےحمزہ العباسی کو تشدد کرتے ہوئے دوبارہ گرفتار کر لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی قیدی حمزہ العباسی  جسے 7سال کی انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت سزا کے بعد ایک روز قبل رہا کیا گیا تھابغیر کسی وجہ کے اگلے ہی روز دوبارہ حراست میں لے کر صہیونی جیل منتقل کردیا ہے۔

فلسطینی اسیر کے خاندان کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی اسیر کے گھر کا محاصرہ کیا اور جب ہم حمزہ کی آزادی کی خوشیاں منارہے تھے صہیونی فوج نے گھر میں داخل ہو کر انکے بیٹے کوتشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بلا جواز دوبارہ  گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل اسرائیل کی فوجی عدالت نے دوبارہ حراست میں لیے جانے والے فلسطینی نوجوان کے حق میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزامات کے ثبوت مکمل نہ ہونے کے باعث باقاعدہ طور پر رہائی کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

Tags: اسرائیل کی فوجی عدالتانتظامی قید کی غیر قانونی پالیسیبیت المقدسصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.