• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا

جمعہ 17-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غاصب صہیونی فوج  کی دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں ان شہادتوں پر بڑی تعداد میں فلسطینیوں کاہسپتال کے باہر اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں علی الصبح فائرنگ کا واقعہ ہوا جس میں تین فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں جنین کی ایک چیک پوسٹ پرکھڑی گاڑی پرفائرنگ کردی جس میں موجود 3 فلسطینی موقع پرہی شہید ہو گئے جن کے نام يوسف صلاح،  ليث ابو سروراور  براء لحلوح ہیں، جبکہ گاڑی میں موجود دیگر 8 افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے ہیں، کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

غاصب صہیونی فوج کی اس دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کے جسد خاکی ہسپتال سے گھروں کو منتقل کرنے کیلیے فلسطینیوں کی بڑی تعدادہسپتال کے بیرونی دروازے پرجمع ہےاور یہ جلوس اسرائیلی بر بریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہا ہے۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فوجیوں کی فلسطینیوں کو ہراساں کر نے  کی انتقامی کارروائیوں میں اضافے کے بعد فلسطینی مزاحمت کی جانب سے بھی  جوابی حملوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہےاور ایک روز قبل  فلسطینی استقامتی گروہوں  نے اسرائیل کو خبر دار کیا ہے۔

Tags: جنین چیک پوسٹصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی مزاحمتمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.