• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا

جمعرات 31-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فورسز کی گولیوں سےشدید زخمی فلسطینی  نوجوان ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، قابض فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو سینے اور بیٹ میں متعدد گولیاں ماریں تھیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک بار بے گناہ فلسطینیوں کو اپنی گولیوں کا نشا نہ بنایا جس کے نتیجےمیں مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والےجنین  پناہ گزین کیمپ کے رہائشی 2 نوجوان عمر23 سال یزن السعدی اور 17 سالہ  سند ابو عطیہ شہید ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے دونوں شہید فلسطینیوں  کی شہادت کی تصدیق کردی گئی ہےاوربتایا ہے کہ صہیونی فوج نےعلی الصبح کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کی اور محاصرے کے دوران گھروں میں داخل ہو کر نہتے فلسطینیوں کو  تشدد کیا جبکہ صہیونی دہشتگردی کا مظاہرہ کر تے ہوئے  اسلحہ بردار فوجیوں نے گھروں کی لوٹ مار کی اور نوجوانوں کو ان کے خاندان کے سامنےبراہ راست فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔

بعد ازاں اسرائیلی فورسز کی متعدد گولیوں سےشدید  زخمی ہو نے والے دونوں فلسطینی  نوجوان ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، قابض فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو سینے اور بیٹ میں متعدد گولیاں ماریں تھیں۔

Tags: "جنین پناہ گزین کیمپاسرائیلی فورسزشہیدصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.