• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے گھر پر دھاوا بول کر فلسطینی بچے کو حراست میں لے لیا

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے گھر پر دھاوا بول کر فلسطینی بچے کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری انتقامی کارروائی کے خلاف مشتعل فلسطینیوں نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر اپنے غصے کا اظہار کیا جبکہ نوجوانوں نے صہیونی فوجی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔ 

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشہ روزقابض صہیونی ریاست اسرائیل میں غاصب فوجیوں نے بلا جواز پر تشدد چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت الحم کے رہائشی فلسطینی کے گھر میں داخل ہو کر ان کے بیٹے کریم عمارنامی نالغ بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور بغیر  کسی جرم کے بچے کو صہیونی فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے۔

قابض فوج کی فلسطینیوں کے خلاف اس انتقامی کارروائی کے خلاف  مشتعل فلسطینیوں نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر اپنے غصے کا اظہار کیا جبکہ نوجوانوں نے صہیونی فوجی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔

اب تک کی حاصل شدہ اطلاعات کے مطابق  صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی بچہ مقامی اسکول کا طالب علم ہے  جس کی حراست سے متعلق قابض جیل کے ادارے کسی قسم کی معلومات فراہم کر نے سے تاحال انکاری ہیں ۔

Tags: بیت الحمسنگ باریصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی بچےمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.