• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا

پیر 11-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کی  یہ دہشت گردانہ کارروائی تین روز قبل جنین میں فلسطینی کی فائرنگ سے 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت کےجواب میں کی گئی جبکہ فلسطینیوں کا صہیونی شہریوں پر فدائی حملوں کی شکل میں ردعمل اسرائیلی بربریت کےباعث سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نےبیت الحم کے قصبے حسان میں انتقامی کارروائی کر تے ہوئے فلسطینی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں ایک 47 سالہ خاتون جن کی شناخت غدا ابراہیم سباطین کے نام سے ہوئی شہید ہوگئیں، خاتون بیوہ اور 6 بچوں کی ماں تھیں۔

قابض فوج کی جانب سے یہ دہشت گردانہ کارروائی تین روز قبل جنین میں فلسطینی کی فائرنگ سے 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت کےجواب میں کی گئی ہے جبکہ فلسطینیوں کا  صہیونی شہریوں پر فدائی حملوں کی شکل میں ردعمل اسرائیلی بر بریت کے باعث فلسطینیوں کے جاری قتل عام کے بعد سامنے آیا ہے۔

قابض فوج فلسطینی پناہ گزین کیمپوں سمیت رہائشی علاقوں میں صرف ماہ رمضان کے آغاز سے اب تک متعدد حملے کر چکی ہے جسکے باعث ایک درجن کے قریب فلسطینی شہیدہو ئے ہیں۔

گذشتہ روزبھی  فلسطین کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں دو نوجوان شہید ہوگئے تھے جب کہ جنین میں بھی ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا گیا تھا۔

Tags: شہیدصہیونی فوجفائرنگفلسطینی خاتونقابض ریاست اسرائیلماہ رمضان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.