• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نےڈیڑھ سال قبل رہائی پانے والے فلسطینی کوگولی مار کرشہید کردیا   

جمعہ 01-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نےڈیڑھ سال قبل رہائی پانے والے فلسطینی کوگولی مار کرشہید کردیا   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ قابض فوج نے 29 سالہ احمد یونس العطرش کو سر میں گولی ماری جس کے باعث العتراش کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں زخموں  کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان کی شہادت ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ایک فلسطینی شہری کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا جب وہ اپنے گھر کی جانب جارہا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ قابض فوج نے 29 سالہ احمد یونس العطرش کو سر میں گولی ماری جس کے باعث العتراش کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں زخموں  کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان کی شہادت ہوئی۔

واضح رہے کہ صہیونی فوجی جارحیت کا نشانہ بن کر شہید  ہونے والے فلسطینی شہری احمد یونس العتراش ایک عرصہ سے اسرائیلی زندانوں میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اذیتیں برداشت کر رہے تھے اور تقریباً ڈیڑھ سال قبل رہا ئی پا کرگھر واپس آئے تھے۔

Tags: الخلیلانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیشہیدصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.