• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے العراقیب قصبے کو ایک مرتبہ پھر مسمار کر دیا

منگل 07-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے العراقیب قصبے کو ایک مرتبہ پھر مسمار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے اسلحے کی بنیاد پر رہائشی فلسطینیوں کو  گھسیٹ کر ان کے  خیموں سے باہر نکالا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاساتھ ہی احتجاج کرنے والے مظلوم شہریوں پر ربڑ کی گولیاں برسائی گئیں اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث کئی افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی دہشت گرد فوج نےصہیونی بلدیہ کے بلڈوزوں کےہمراہ قصبے میں داخل ہو کر چند منٹ میں فلسطینی علاقہ العراقیب قصبےمیں 202 ویں مرتبہ مسماری کی جارحانہ کارروائی  کی جس کے نتیجے میں ایک بار پھر سینکڑوں فلسطینی  عرب شہری  ہو کرگھروں سے محروم ہو گئے ہیں۔

صہیونی فوج کی انہدامی کی کارروائی میں العراقیب کے باشندوں کے عارضی خیمے 202ویں بار اکھاڑ پھینکے گئے اور غریب رہائشیوں کی گھریلوں استعمال  کی اشیاء تباہ کر دیں  جبکہ خیموں میں موجودقابل استعمال سامان بھی لوٹ لیاگیا جس پر مقامی آبادی نے صہیونی فوج کی جارحیت کےخلاف شدید احتجاج کیا اور کئی شہریوں نے اپنے خیموں سے باہر نکلنے سے انکار کردیا۔

قابض فوج نے اسلحے کی بنیاد پر رہائشی فلسطینیوں کو  گھسیٹ کر ان کے  خیموں سے باہر نکالا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاساتھ ہی احتجاج کرنے والے مظلوم شہریوں پر ربڑ کی گولیاں برسائی گئیں اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث کئی افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے اور انہیں اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ العراقیب قصبہ  اور اس کے آس پاس کےعلاقوں پر صہیونی فوج نے سنہ 1948ء میں قیام اسرائیل کے وقت قبضہ کر لیا تھا البتہ اس وسیع اراضی پر  العراقیب کے مقامی عرب شہری سال ہا سال سے رہ رہے ہیں اس کے باوجود صہیونی فورسز ہر چند ماہ کے بعد ان عرب فلسطینیوں کو  وہاں سے نکالنے کے لیے ان پرحملے کرتی رہی ہے اور عرب بدوؤں کی جھونپڑیاں مسمار کرکے ان کےعارضی  گھروں کو گراکر انہیں بے آسرا کر تی رہی ہے۔

Tags: العراقیب قصبےصہیونی فوجصہیونیئزممسمارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.