• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

منگل 15-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شاحام کوتشویش ناک حالت میں فوری طبی امداد کے لیے رام اللہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان خالق حقیقی سے جا ملا۔

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ مہاجر کیمپ پرصہیونی اسپیشل فورسز آپریشن کے دوران ایک اورفلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا، اس سے قبل ایک ہی روز میں قابض فوج نے نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں بھی علی الصبح  ایک 17 سالہ فلسطینی نوجوان نادر ہیثم ریان کو بغیر کسی جرم کے گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کردیا تھا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی اسپیشل فورسز کے یونٹ نے قلندیا پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارااور فوجی فلسطینیوں کے گھروں کی چھتوں پر کھڑے ہو گئے جس کے بعد نہتے رہائشیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی گئی جس کا نشانہ بن کر 22 سالہ علاء شاحام  سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیابعد ازاں زخمی فلسطینی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں شہید ہو گیا۔

مزید معلومات کے مطابق صہیونی فورسز  کے اسلحے سے لیس اہلکاروں نے بے دردی سے مزید 6 فلسطینیوں کو ٹانگوں میں گولیاں ماریں اور 2 نوجوانوں کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Angry crowds in Qalandia Camp in the occupied West Bank rush to the scene where Israeli troops killed a Palestinian and injured another five. pic.twitter.com/BzEi4tLOze

— Quds News Network (@QudsNen) March 15, 2022

Tags: صہیونی فوجفلسطینی شہیدقلندیہ مہاجر کیمپمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.