• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے شام پر فضائی حملے، املاک تباہ

منگل 07-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کے شام پر فضائی حملے، املاک تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ شامی  فوجیوں نے فضائی دفاع کے نظام  سے اکثر اسرائیلی میزائل ناکام بنا دیے، تاہم انفرا اسٹرکچر کوشدید نقصان پہنچا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے  مطابق  گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے ملک شام کے دارالحکومت دمشق پر متعدد میزائل حملے کیے گئے جس کی گونج دور دور تک سنی گئی اور شامی علاقوں میں شہری خوف کا شکار ہو گئے۔

شام کے سرکاری نشریاتی ادارے صنعا کے مطابق غاصب صہیونی  فضائیہ نے جنگی طیاروں  سے دمشق کے جنوب میں کئی مقامات پر میزائل داغے ہیں جس سےکسی  قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا تاہم  املاک کو بڑے پیمانے پر نشانہ بناکر تباہی پھیلائی  گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ شامی  فوجیوں نے فضائی دفاع کے نظام  سے اکثر اسرائیلی میزائل ناکام بنا دیے، دشمن نے مقبوضہ گولان کی پہاڑی اور دمشق کے جنوب میں بعض علاقوں پر میزائل برسائےان میں سے زیادہ تر میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے گئےجس کے باعث انفرا اسٹرکچر کوشدید نقصان پہنچا۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیل شام پر فضائی حملے کرتا رہتا ہے جسے شامی فوجی اپنے دفائی نظام سے متعدد مرتبہ  ناکام بناچکے ہیں تاہم گذشتہ ماہ یہ صہیونی حملہ کافی شدید رہا اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے اسرائیلی میزائل حملوں میں دمشق کے قریب شام کے تین فوجی شہید اور کئی زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: املاک تباہدمشقشامصہیونی فوجفضائی حملےقابض اسرائیلی فوجگولان کی پہاڑی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.