• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کا اغوا

منگل 21-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی صحافی پر اسرائیل مخالف خبروں کی اشاعت کا الزام عائد کیا اور اس کے خاندان کے سامنے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی  کنارے میں اسرائیلی قابض فوج نے الخلیل شہر سے فلسطینی صحافی مصعب قفیشہ کو بغیر کسی وجہ کے ان کے گھرپر چھاپہ مار کارروائی کرکےحراست میں لے لیا۔

مسلح صہیونی فوج نے گھر میں داخل ہوکرصحافی کے خاندان کے سامنےاس پروحشیانہ تشدد کیااورروائیتی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے گھرکے قیمتی سامان کو تباہ کردیا، فوجی اہلکاروں نے فلسطینی صحافی پر اسرائیل مخالف خبروں کی اشاعت کا الزام عائد کیااور مختلف مقامات پرکیمرے میں محفوظ اسرائیلی مظالم کی فوٹیج کو ضائع کرنے کیلیے صحافی کے کیمرے کی تلاشی لی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی صحافیوں کو براہ راست نشانہ بنایا جارہا ہے اوراس وقت پوری دنیا میں جہاں کہیں ریاستیں  جنگی حالات کا مقابلہ کررہی ہیں ان میں اسرائیل پہلے نمبر پر ہے جس کی فورسز نے سب سے زیادہ صحافیوں کا قتل عام اور ان کے بین الاقوامی حقوق کی خلاف ورزی  کی ہے۔

Tags: الخلیل شہربین الاقوامی صحافتی حقوقصہیونی فوجفلسطینی صحافی اغوامقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.