• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں نابالغ فلسطینی بچے کی گرفتاری

پیر 24-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں نابالغ فلسطینی بچے کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گرفتار ہونے والے فلسطینی بچے کے اہل خانہ  کی جانب سے صہیونی فوج کی اس جارحیت کے خلا ف احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ  بے گناہ بچے کوغیر قانونی قید سے  فوری رہا کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق گذشہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل شہرمیں اسرائیلی قابض فوج نے باب الزاویہ کے علاقے سے بغیر کسی وجہ کے ایک فلسطینی نابالغ بچے  کو  حراست میں لے کر نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی مسلح اہلکاروں نے بچے کو تلاشی کے بہانے بلایا اور کوئی مشتبہ شے بر آمد نہ ہونے کے باوجود قابض فوج نے فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ہونے والے بچے کے اہل خانہ  کی جانب سے صہیونی فوج کی اس جارحیت کے خلا ف احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ  بے گناہ بچے کوغیر قانونی قید سے  فوری رہا کیا جائے  اس کے خاندان کا کہنا ہے کہ بچہ کچھ دیر قبل ہی گھر سے  نکلا تھا کہ قابض فوج کے ہاتھوں اس کی گرفتاری کی خبریں ملی ہیں۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی بچہگرفتارمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.