• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی شہادت پریورپی یونین کی مذمت

پیر 11-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی شہادت پریورپی یونین کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین نے کہا  کہ واقعے کی فوری تحقیقات کی جائے اورتمام فریقین کو کشیدگی میں اضافے  کے اقدامات سے بچنے اور ان حساس حالات میں تحمل کامظاہرہ کر نے پر زور دیا۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین پرصہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے47 سالہ  فلسطینی خاتون غدا ابراہیم سباطین کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے یورپی یونین مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں شہید خاتون کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

یورپی یونین کی جانب سے بیان میں کہا گیاہے کہ القدس میں قابض فوج کی نہتے شہریوں پرصہیونی فوج کے مہلک ہتھیاروں سے طاقت کا بدترین استعمال نا قابل قبول ہے۔

یورپی یونین نے کہا کہ واقعے کی فوری تحقیقات کی جانی چاہیے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے جبکہ تمام فریقین کو کشیدگی میں اضافے کے اقدامات سے بچنے اوران حساس حالات میں  تحمل کامظاہرہ کر نے پر زور دیا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی خاتون کی شہادتمقبوضہ بیت المقدسیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.