• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی فلسطینی لڑکی شہید

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی فلسطینی لڑکی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی اندھا دھند گولیوں کا نشانہ بن کر ہسپتال میں شہید ہونے والی فلسطینی لڑکی 2 ماہ بعد ہائی اسکول میں داخلے کیلیے رجسٹریشن  کی خواہش مند تھی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں جنین کے علاقےفقوہ سے تعلق رکھنے والی ایک18 سالہ فلسطینی لڑکی حنان محمود خضور جھڑپوں کے دوران قابض فوج کی اندھی گولیوں کا نشانہ بن کربری طرح زخمی حالت میں ہسپتال لائی گئی تھی تاہم 2 روز شدید تکالیف کا مقابلہ کرنے کے بعد فلسطینی لڑکی بالآخرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔

فلسطینی باشندوں اور صہیونی اہلکاروں کے مابین گذشتہ ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے جاری ان جھڑپوں کے سلسلے میں مختلف مقامات سے اب تک درجنوں شہریوں کو زخمی اور گرفتار کیا جاچکا ہےجن میں حنان محمود خضور جیسےطالب علم سمیت درجنوں بے گناہ زخمی حالت میں ہسپتالوں میں دم توڑ چکے ہیں۔

Tags: جنینزخمی فلسطینی لڑکی شہیدصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.