• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی گولی سے ایک اور فلسطینی بچہ شہید

ہفتہ 28-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی گولی سے ایک اور فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی گولیاں15 سالہ فلسطینی بچے کی گردن اور کمر میں لگیں جس  کے بعد ہسپتال پہنچنے تک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ شہید ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں تاریخی شہر بیت الحم میں قابض صہیونی فوج نے اپنی گولیوں کا نشانہ بناکرایک اور بے گناہ فلسطینی بچے کی زندگی چھین لی۔

صہیونی فوج  نے بلا جواز فلسطینی علاقے میں طوفان برپا کردیااور اس حملے کے نتیجے میں زید سعید  محمد غنیم نامی 15 سالہ فلسطینی بچہ  گردن اور کمر میں گولی لگنے کے بعد ہسپتال پہنچنے تک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

قابض صہیونی اہلکاروں نے فلسطینی الخضر میونسپلٹی میں شہریوں پر دھاوا بول دیا اور انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوجوانوں کی جانب سے بھی فوج پر سنگ باری کی گئی، قابض مسلح  اہلکاروں نے براہ راست فلسطینیوں پر گولیاں چلانا شروع کیں اور طاقت کا بدترین استعمال کیا جس کے باعث یہ واقعہ  رونما ہوا۔

Tags: الخضر میونسپلٹیبیت الحمصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی بچہ شہیدمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.