• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، 80 زخمی، درجنو ں گرفتار

بدھ 20-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، 80 زخمی، درجنو ں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے درجنوں فلسطینیوں  کو گرفتار کرکے نامعمول مقامات پر منتقل کردیا ہے، جن کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی اطلاعات  فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔

قابض صہیونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہرنابلس کے گاؤں برقع  کے نزدیک قائم غیرقانونی صہیونی بستی کے تحفظ کےلئے فلسطینی  قصبے کے داخلی راستے کو  فلسطینیوں کے لئے بند کردیا، احتجاج کرنے پر فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے جبکہ قابض فوج نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

فلسطینیوں نے صہیونی فوجیوں پر قصبے کے داخلی راستے کو  بند کرنے پراحتجاج کیا جس کو روکنے کےلئےقابض فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس سے زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں  جبکہ صہیونی فوجیوں نے  مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی ۔

Tags: برقعہ قصبہصہیونی بستیصہیونی فوجفلسطینیوں پر فائرنگنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.